شیخ رشید کو چیئرمین پی اے سی شہباز شریف قبول نہیں تومستعفی ہوجائیں:خالد جوئیہ

کاہنہ(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء محمد خالد جوئیہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین بننے پر پنڈی کا شیخ آگ بگولہ ہو گیا ہے۔ شہباز شریف کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین بننے کی کوئی مجبوری نہیں تھی حکومت نے خود آفر کی اگر پنڈی کے شیخ کو یہ منظور نہیں تو وزارت سے استعفیٰ دے دیں۔ میاں برادران کے خلاف انتقامی احتساب ہو رہا ہے میاں شہباز شریف پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئر مین بننے بعد کسی سیاسی کارکن یا رہنماء کے خلاف انتقامی احتساب نہیں کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...