اسلام آباد(نامہ نگار)قومی احتساب بیورو (نےب) کے ترجمان نے اپوزےشن لےڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کو جمعرات کےلئے نوٹس کو جھوٹ قرار دےا۔ جاری اعلامےہ مےں ترجمان نےب لاہور نے کہا کہ حمزہ شہبازشریف کو کسی قسم کا نوٹس دےا اور نہ ہی انکو بلاےا اس لےے منفی پروپیگنڈے سے گرےز کےا جائے۔
ترجمان نیب