آسٹریلیا :پاکستانی قونصلیٹ و دیگر سفارتخانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والا شخص گرفتار

کینبرا(آئی این پی)آسٹریلیا میں پاکستان سمیت کئی سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 48سال کے مشتبہ شخص کو ریاست وکٹوریا کے نواحی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ میلبرن، کینبرا اور سڈنی میں سفارتخانوں اور قونصل خانوں کو مشتبہ پیکٹ موصول ہوئے تھے جس میں پاکستانی قونصلیٹ بھی شامل ہے۔
مشتبہ پیکٹ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...