پنجاب اور اسلام آباد کے سی این جی سٹیشن آج کھل جائیں گے

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) اسلام آباد اور پنجاب بھر کے سی این جی سٹیشن آج جمعہ کی صبح 6 بجے کھل جائیں گے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ کے مطابق سی این جی سٹیشن آج دوبارہ کھول دیئے جائینگے اور انہیں گیس کی فراہمی بحال ہو جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن