کراچی(این این آئی)پاکستان کی سمندری حدود میں بڑی ڈرلنگ کے لیے مدر آف آل رگز لنگر انداز ہو گیا ہے، تیل کی تلاش کے لیے آئندہ2دنوںمیں ڈرلنگ شروع ہو جائے گی۔تفصیلات کے مطابق مدر آف آل رگز نامی بحری جہاز کراچی کے ساحل سے 230 کلو میٹر دور لنگر انداز ہو گیا ہے، مدر آف آل رگز سے ڈرلنگ آئندہ 2 روز میں شروع ہو جائے گی۔ایگزون موبل اور ای این آئی کمپنی سمندر میں تیل دریافت کریں گی۔
پاکستان کی سمندری حدود میں بڑی ڈرلنگ کے لیے مدر آف آل رگز لنگر انداز ہو گیا
Jan 11, 2019