کینیڈین وزیراعظم کے ہم شکل افغان گلوکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

Jan 11, 2019

لاہور (نیوز ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم کے ہم شکل افغان گلوکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے افغان ٹی وی شو پر گلوکاری میں حصہ لینے والے عبدالسلام مقتولین ہو بہو کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو سے ملتے ہیں۔

مزیدخبریں