لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی انتظامیہ کی جانب سے سٹاف کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کے بعد گزشتہ روز اراضی ریکارڈ سینٹرز سٹاف نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعدسے لینڈ ریکارڈ سینٹرز فنگشنل ہو جائیں گے۔
مسائل کے حل کی یقین دھانی کے بعداراضی ریکارڈ سینٹرز سٹاف نے ہڑتال ختم کردی
Jan 11, 2019