لاہور (اپنے نامہ نگار سے) امیدوار برائے سیکرٹری لاہور بار عدیل احسان کی الیکشن مہم میں جلسے کا انعقاد کیا گیا ،انتخابی جلسے میں ہائیکورٹ بار عہدیداران اور ممبران پنجاب بار کونسل نے بھی شرکت کی ،جبکہ جلسے میں شریک وکلاء نے عدیل احسان کے حق میں نعرے لگائے ،ملک عدیل احسان نے وکلا سے خطا ب میں کہا کہ کامیاب ہو کروہ وکلا کے فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے۔