کراچی ( و قا ئع نگار) شاہ فیصل کا لونی کے علا قوں میں نا جا ئز تعمیرات اور تجا وزات کے خلاف کا رروائی کے بعد تین نمبر کا با زار اور سڑکیں کشا دہ ہو گئیں ہیں جس پر با زار آنے والے شہر یوں خصوصاًخواتین کے اقدامات کو سر اہا ہے شہر یو ں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جو تجا وزات ہٹائی گئی ہیں اور جو نا جا ئز تعمیرات گر ادی گئی ہیں ان کو دوبارہ بہ بننے دیا جا ئے۔
تجا وزات کے خلاف کا رروائیو ں سے شاہ فیصل کی سڑکیں اور با زار کشادہ ہو گئے
Jan 11, 2019