پاکستان سمیت کئی ملکوں میں جزوی چاند گرہن

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) دنیا کے کئی ممالک کی طرح جزوی چاند گرہن یا پین امبرل لوئر ایکلپس پاکستان میں بھی دیکھا گیا۔ پاکستان میں گزشتہ رات سال کا پہلا چاند گرہن دیکھا گیا جو یورپ‘ آسٹریلیا‘ ایشیا‘ افریقہ‘ شمالی افریقہ کے غالب حصوں اور دیگر خطوں میں بھی دیکھا گیا۔ کوئٹہ میں دس بج کر 7 منٹ پر چاند گرہن شروع ہوا اور بارہ بج کر دس منٹ پر اپنے عروج پر پہنچا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...