وولف مون:پاکستان سمیت دنیابھرچاند گرہن کےنظارے

پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اورآسٹریلیا سمیت متعدد ایشیائی ممالک میں جمعہ کی رات سال کے پہلے چاند گرہن کا نظارہ کیا گیا۔

پاکستان ميں چاند گرہن کا آغاز جمعہ کی شب 10 بج کر 7 منٹ پر ہوا اور یہ رات گئے 2 بج کر 15 منٹ تک جاری رہا۔ کراچی میں چاند گرہن رات ايک بج کردس منٹ پر عروج پر رہا۔

ماہرین نے اس چاند گرہن کو ”وولف مون”کا نام دیا۔ جمعہ کے روز گرہن لگنے کا عمل 4 گھنٹے اور 12 منٹ جاری رہا۔ چاند گرہن کچھ ہفتہ قبل ہونے والے سورج گرہن کا تسلسل ہے۔

ای پیپر دی نیشن