رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر مخدوم نوید حسین نے کہا کہ پی ڈی ایم ملکی امن تباہ کرنا چاہتی ہے ، سانحہ مچھ پر سیاسی دکانداری چمکانے کی کو شش ناکام رہی، حکومت گرا نے کی سازش کامیاب نہیں ہو گی،ملکی ترقی کا سفر جاری رہے گا۔مخدوم نوید حسین نے کہا کہ پی ڈی ایم کی سانحہ مچھ پر قو م کو گمراہ کرنے کی کو شش ناکام رہی ہے۔
سانحہ مچھ پرپی ڈی ایم کی سیاسی دکانداری چمکانے کی کو شش ناکام رہی:مخدوم نوید حسین
Jan 11, 2021