اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) معاون خصوصی ندیم افضل چن نے بیان میں کہا ہے کہ میں نے صرف مظلومین کے ساتھ ہمدردی کی سیاست کی۔ آج کل مقبول بیانیہ صرف سیاستدانوں کوگالیاں دینا ہے۔ سیاستدانوں کو گالیاں نہ پہلے دیتا تھا نہ اب دوں گا۔
سیاستدانوں کو گالیاں نہ پہلے دیتا تھا نہ اب دوں گا: ندیم افضل چن
Jan 11, 2021