لاہور(نامہ نگار)انویسٹی گیشن پولیس جوہر ٹاؤن نے 13سالہ مغوی اللہ دتہ کو بازیاب کرا کر دو ملزمان شاہد اور دلاور حسین کو گرفتارکر لیا ہے ۔ ملزمان مغوی بچے اللہ دتہ سے ہوٹل پر محنت مشقت کرواتے تھے۔مغوی بچے اللہ دتہ کے والدنے تھانہ جوہر ٹاؤن میں اس کے اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔