فیروزوالا( نامہ نگار) نواحی گائوں ونڈالہ دیال شاہ میں عقیل نے ساتھی کی مدد سے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی (ن) کو اغوا کر لیا فرار ہو گئے فیروزوالا پولیس نے مغویہ کے والد کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔کوٹ عبدالمالک کے قریب کار سواروں نے محنت کش کی بیٹی (س) کو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
فیروز والا: محنت کشوںکی 2بیٹیاں اغوا
Jan 11, 2021