کار سواربیوپاریوں سے نقدی لوٹ کر فرار

میاں چنوں (نمائندہ نوائے وقت )کار سوار ڈاکوؤں کی لوٹ مار جاری۔تھانہ تلمبہ کی حدود کھچی موڑ کے قریب کار سوار 6 مسلح ملزمان نے بیوپاریوں ممتاز‘ یعقوب‘ بشیر اور شوکت سے 15 لاکھ روپے کی نقدی چھین لی اورموقعہ سے فرار ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن