مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش ہے،اقوام متحدہ رکوانے کیلئے عملی کردار ادا کرے

Jan 11, 2021

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفرالحق سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماوں نے مقبوضہ کشمیر میں سنگین بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی، دونوں رہنماوں نے بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام عالم سے بھارتی جارحیت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے راجہ ظفر الحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر شدید تشویش ہے، اقوام متحدہ  مقبوضہ کشمیر سے 

مزیدخبریں