دورہ جنوبی افریقہ:قومی خواتین کرکٹرز کے کرونا ٹیسٹ کلیئر‘آج روانگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)جنوبی افریقہ روانگی سے قبل قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سترہ کھلاڑیوں سمیت 24 رکنی سکواڈ کے کرونا ٹیسٹ کے نتائج کلیئر قرار دیئے گئے ہیں۔قومی  ٹیم آج  جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن روانہ ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن