بریک ڈائون سے اورنج ٹرین  4 گھنٹے بند رہی

Jan 11, 2021

لاہور (نیٹ نیوز) بجلی کے ملک گیر بریک ڈائون سے لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کی سروس بھی متاثر ہوئی۔ انچارج اورنج لائن ٹرین عزیر شاہ کے مطابق  ٹرین ساڑھے 4 گھنٹے بند رہی۔

مزیدخبریں