نیویارک (این این آئی )مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی برطانوی اور امریکی کرونا وائرس ویکسین سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی اور برطانوی ویکیسن کی افادیت پر سوالات اٹھائے تھے۔