گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدر منتخب ہونے پر رانا وقاص حسن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ وکلا کے حقوق کے لیے بھرپور کردار ادا کر یں گے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے سٹی سیکرٹری اطلاعات صغیر بٹ نے رانا وقاص حسن سے ملاقات کے بعد کیاان کے ہمرہ نائب صدر رانا حنیف ،ملک ذوالفقار بھٹو ودیگر بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ وکلا ہمارے برادری اور سیاستدانوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور یہ ہمیشہ اسی طرح قائم رہے گا۔
گوجرانوالہ: رہنما پیپلز پارٹی صغیر بٹ کی صدر بارایسوسی ایشن رانا وقاص حسن سے ملاقات ‘مبارکبادی
Jan 11, 2021