جہانیاں (نامہ نگار) جہانیاں کے نواحی چک158دس آر میں دو رشتہ دار خواتین میں جائیداد کے گھریلو تنازعہ پر لڑائی جھگڑا ہو گیا جس پر ایک خاتون نے مسرت نامی عورت کے سر میں اینٹ مار دی جس سے مسرت زخمی ہو گئی۔پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
جائیداد کا تنازعہ،خاتون نے دوسری کے سرمیں اینٹ مارکر زخمی کردیا
Jan 11, 2022