مطلقہ  مرحوم خاوند کے گھر سے  لاکھوں روپے  کا  سامان لے گئی

Jan 11, 2022

گگو منڈی(نامہ نگار) عظمیٰ انیس نے مقدمہ درج کروایا کہ اس کے والد محمد بوٹا سعید نے  عطیہ شریف سے دوسری شادی کی تھی لیکن اس نے  طلاق لے لی تھی دو یوم قبل مسماۃ عطیہ شریف اپنے ساتھیوں مقصود سرور شاہد اور چار کس نا معلوم کے ہمراہ آئی اور والد مرحوم کے مکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپیھ کا سامان چوری کر کے فرار ہو گئی پولیس نے مقدمہ درج کر  لیا۔

مزیدخبریں