کرپٹ پٹواری  نے رشوت لیکر  حق سے محروم کردیا‘ بزرگ شہری  پھٹ پڑا 

کہروڑپکا،لائل پور ( خبر نگار) میاں سجاد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرے پلاٹ پر پٹواری افضل نے بھاری رشوت لے کر با اثر افراد کا قبضہ ظاہر کرکے رپورٹ جاری کردی۔ پٹواری کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر کو درخواست دی۔ تحصیلدار جاوید لکھویرا  سے رپورٹ طلب کی۔1 سال تاریخیں دینے کے بعد تحصیلدار جاوید لکھویرا نے پٹواری کو بچانے کے لیے معاملہ عدالت کے سر تھوپنے کی تجویز پیش کی۔ بزرگ شہری سجاد حسین نے   حکام  سے انصاف  فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن