مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس  بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ ریکوزیشن قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کے مطابق ریکوزیشن میں تمام مسلم لیگ ن پنجاب کے ایم پی ایز کے دستخط موجود ہیں۔ ریکوزیشن میں مری سانحہ، فارن فنڈنگ اور کھاد قلت پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...