الیکشن کمشن نے اسحاق ڈار کی سینٹ رکنیت بحال کر دی

Jan 11, 2022

 اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمشن نے مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار کی سینٹ کی رکنیت بحال کر دی۔ اسحاق ڈار کی رکنیت کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سینیٹر اسحاق ڈار کی رکنیت سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد بحال کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی رکنیت 9 مارچ 2018ء سے بحال کی گئی ہے۔

مزیدخبریں