جمہوریت کی خاطر ہر جیالاجان کی قربانی دینے کوتیار۔ احسن بہاری

Jan 11, 2022


کراچی (نیوز رپورٹر) پیپلزپارٹی یوسی 17 کے انفارمیشن سیکریٹری احسن بہاری نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہر دور میں سازشوں کا مقابلہ کیا ہے۔ جمہوریت کی خاطر ہر جیالہ جان کی قربانی دینے کوتیار ہے۔ پی پی ہی واحد عوامی جماعت ہے اور جلد ہی بلاول بھٹو عوامی طاقت سے وزیراعظم ہونگے۔

مزیدخبریں