قائد کی شہادت عوام اور ملک  کے لئے تھی۔ عفان صغیر


کراچی (نیوز رپورٹر) سندھ پیپلز یوتھ PS-117 کے صدر عفان صغیر نے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پرکیک کاٹنے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد کی شہادت عوام اور ملک کے لئے تھی۔ تمام جیالے ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کو قوم کی خاطر شہید ہونے کو تیار ہیں۔ بلاول بھٹو کی قائد کے خواب کی تکمیل کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن