حکومت  عوام کی فلاح و بہبود  کے لئے کام کرے۔ باقر شاہ


کراچی (نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم الائنس سینٹر ل کے صدر باقر شاہ نے بارش کے بعد کراچی شہر کی حالت پر شدید افسوس اور پر زور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑی سے بارش نے سندھ حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔ حکومت فوری طور پر عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرے ۔ سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن