نیو یارک (نوائے وقت رپورٹ) فائزر کرونا کی نئی قسم اومیکرون کیخلاف اپنی مخصوص ویکسین کی انسانوں پر آزمائش رواں ماہ کے آخر میں شروع کر دے گا۔ اس کے بعد کلینکل ٹرائلز ہوں گے۔
اومیکرون کیخلاف نئی فائزر ویکسین کی آزمائش رواں ماہ شروع ہو جائیگی
Jan 11, 2022