خاتون سے چھیڑ چھاڑ پرسعودی شہری  کو آٹھ ماہ قید،پانچ ہزارریال جرمانہ

مدینہ منورہ (این این آئی)مدینہ منورہ میں فوجداری کی عدالت نے خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے والے مقامی شہری یاسر مسلم العروی کو 8 ماہ قید اور 5 ہزار ریال جرمانے کی سزا سنائی ہے،اس کی تشہیر کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن