صوابی (آئی این پی) پشتو ادب کے نامور شاعر، ادیب، دانشور، مصنف اور بزرگ ریٹائرڈ ٹیچر تسکین مانیر وال انتقال کر گئے۔ انہیں آبائی قبر ستان مانیری پایاں صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنازہ میں ادیبوں، دانشوروں، شعرائ، اساتذہ، مقامی صحافیوں اور دیگر دوست و احباب سمیت ہر مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
پشتو ادب کے نامور شاعر، ادیب، دانشور مصنف تسکین مانیر وال انتقال کر گئے
Jan 11, 2022