زبانیں

زبانیں اپنی اندرونی قوتوں سے نشوونما پاتی ہیں اور نئے نئے خیالات و جذبات کے ادا کرسکنے پر ان کی بقاء کا انحصار ہے۔ آپ کی کوششوں کا مرکز وہی پروگرام ہونا چاہئے جو آپ علی گڑھ میں وضع کرچکے ہیں۔ کبھی کبھی پنجاب کا دورہ بھی لازم ہے۔ 
(بابائے اردو مولوی عبدالحق کے نام خط سے اقتباس 9 ستمبر 1937ئ) 

ای پیپر دی نیشن