1971 کے دلخراش واقعہ پر مبنی ڈاکومینٹری فلم دیکھائی گئی

Jan 11, 2022

سبی( نامہ نگار )ایف سی بلوچستان (نارتھ) سبی اسکاؤٹس کی جانب سے  پاکستان اور بنگلہ دیش کے  1971 کے دلخراش  واقعہ  پر مبنی ڈاکومینٹری فلم ( کھیل کھیل میں) دیکھائی گئی ۔اس موقع پر سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی ، چیف آف سولنگی سردار عبدالواحد سولنگی ، ملک ساجد بنگلزئی ، مرتضیٰ خان خجک، سبی پریس کلب کے صدر حاجی سعید الدین طارق نائب صدر محمد طاہر عباس منتظر ، پاکستان مسلم لیگ ن کے فہیم احمد قریشی. سوشل پیس موومنٹ کی ٹیم نے صدر خدا بخش لاشاری جنرل سیکرٹری فاضل رند،نائب صدر وڈیرہ غلام مرتضیٰ ڈومکی،سابقہ صدر عبدالغفار رند،ڈپٹی جنرل سیکرٹری احسان علی ڈومکی، سیکرٹری اطلاعات عبدالحکیم جتوئی، اور احسان علی لاشاری نے شرکت کی اس کے علاوہ سبی کی قبائلی، سماجی شخصیات نوجوانوں اور اسپورٹس مین دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں