کنگن پور ( نا مہ نگار) صو با ئی وزیر پا پو لیشن اینڈ ویلفیئر کر نل (ر) سر دار ہا شم ڈو گر نے کہا کہ پی ٹی آ ئی کی حکو مت ہر میدان میں سر خرو ہو گی ۔ اپو زیشن کر پٹ ٹو لہ ہے اور اپنے جرا ئم سے بچنے کے لیے حکو مت پر بے بنیا د الزام ترا شی اور منفی پرو پیگنڈا پر اترا ہوا ہے لیکن ان کو نا کا می کے سوا کچھ حا صل نہیں ہو گا۔ انہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن میرٹ پر یقین رکھتے ہیں ۔ فا رن فنڈنگ کیس کے حوا لے سے ن لیگ کے جھو ٹے پرو پیگنڈا کی شدید الفاظ میں مزمت کر تا ہو ں اور پی ٹی آ ئی نے اپنے پا رٹی اکا ئو نٹس کا پا ئی پا ئی کا حسا ب دیا ہے ۔ ن لیگ اور پی پی پی الیکشن کمیشن کو پا رٹی فنڈنگ کے حوا لے سے ایک رسید بھی پیش نہیں کر سکیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہو ں نے اپنے ڈیرہ جمشیر کلا ں میں حلقہ سے آ ئے ہو ئے معز زین کے وفود سے ملا قا ت کرنے کے بعد صحا فیو ں کے سا تھ گفتگو کے دورا ن کیا۔ اس مو قع پر امید وار چیئر مین بلدیہ سردار علی ذوا لقر نین ڈوگر بھی مو جو د تھے۔