انڈو نیشیا کے یو گیا کارتا کے سلیمن ضلع میں واقع میراپی پہاڑ سے نکلنے والا آتش فشاں مواد نظرآرہا ہے۔ وسطی جاوا اور یوگیاکارتا کے صوبوں کے درمیان سرحد پر واقع میراپی پہاڑ دنیا کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں میں سے ایک ہے۔
انڈو نیشیا، آتش فشاں مواد کے میراپی پہاڑ سے نکلنے کے مناظر
Jan 11, 2022 | 16:36