وفاقی کابینہ کاملک کی مجموعی سیاسی اوراقتصادی صورتحال پرغور

وزیراعظم عمران خان کےزیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا ۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پرغور کیاگیا۔

ای پیپر دی نیشن