شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور ہم نے ان پر ابر کو سایہ فگن کیا اور ان کو من و سلویٰ (ترنجین اور بیٹریں) پہنچائیں‘ کھائو نفیس چیزوں سے جوکہ ہم نے تم کو دی ہیں اور انہوں نے ہمارا کوئی نقصان نہیں کیا‘ لیکن اپنا ہی نقصان کرتے تھےO