چناب نگر، تحریف قرآن کے  ملزم کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ 


چناب نگر (نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی) قرآن پاک میں تحریف کے ملزم مبارک کا پولیس نے لالیاں میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرکے دو روز کا جسمانی ریمانڈ لیا متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی کے صدر حاجی عبداللطیف خالد چیمہ انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے امیر مولانا محمد الیاس چنیوٹی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مبغ و مرکز ختم نبوت چناب نگر کے مہتمم مولانا توصیف  احمد نے کہا ہے کہ اس مقدمہ کے تمام ملزموں کو گرفتار کرکے ریکوری کی جائے اور ریمانڈ میں مزید اضافہ کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن