فیصل آباد  میں2،میاں چنوں  میں ایک شخص کی خود کشی 


فیصل آباد‘میاں چنوں(نمائندہ خصوصی‘نامہ نگار‘نمائندہ نوائے وقت)  فیصل آباد 2 افراد اورمیاں چنوں میںایک شخص نے خودکشی کر لی، تفصیل کے مطابق غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کے باعث خراب گھریلو حالات کے نتیجے میں ہونے والے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر چوبیس سالہ شکیل سکنہ 253 ر ب اور بتیس سالہ ارسلان سکنہ جھنگ نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چک نمبر 46 پندرہ ایل کے رہائشی  عبیداللہ نامی شخص نے درخت سے لٹک کر خود کشی کرلی زرائع کے مطابق عبید اللہ دل کے عارضے میں مبتلا تھا جس نے دلبرداشتہ ہوکر یہ قدم اْٹھایا ٍ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...