گولڈن سٹار، شاہ کمال کلب کی کے-20 کپ میں شاندار جیت


لاہور(سپورٹس رپورٹر) کے-20 کپ 2023 ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میںگولڈن سٹار کلب نے پاک لائنز کو 23 رنز سے شکست دیدی۔ گولڈن سٹار کلب نے  6 وکٹوںپر 156 رنز بنائے۔ پاک لائنز 133 رنز تک محدود رہی۔ شاہ کمال کلب نے شائننگ کلب کو 93 رنز سے شکست دیدی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...