4ملکی فٹبال ٹورنامنٹ ‘پاکستان آج موروس کا مقابلہ کریگا


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی قومی خواتین فٹبال کی ٹیم 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ آج 11 جنوری کو کوموروس کیخلاف کھیلے گی جبکہ دوسرا میچ 15جنوری کو ماریشس اور تیسرا میچ 19 جنوری کو سعودی عرب کیخلاف کھیلے گی۔قومی ٹیم کی قیادت ماریہ خان کرینگی۔

ای پیپر دی نیشن