جعلی بینک اکاؤنٹس سکینڈل  دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ

Jan 11, 2023


 اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا کی عدالت نے جعلی بینک اکاونٹس سکینڈل میں سابق صدر سندھ بنک بلال شیخ وغیرہ کے خلاف منی لانڈرنگ سے سندھ بنک کو 25 ارب روپے نقصان ریفرنس میں ملزمان کی بریت باور عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔نیب پراسیکیوٹر نے استدعا کی کہ ملزمان کو بری کرنے کے بجائے معاملہ مجاز فورم کو بھیجنے کا حکم دیاجائے، وکلائ￿  کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

مزیدخبریں