ٹبہ سلطان پور (نمائدہ نوائے وقت)ٹبہ سلطان پور شہر میں بااثرافراد کے کہنے پر بنائی گئی غیر قانونی سبزی منڈی سے گورئمنٹ کو ماھانہ لاکھوں روپے کا نقصان ھورھاھے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیخ رشیدنے کیا انہوں نے سبزی منڈی سرکاری منڈی میں لگوانے کا مطالبہ کیا ھے۔
سبزی منڈی سرکاری منڈی میں لگوائی جائے‘شیخ رشید
Jan 11, 2023