ملتان (نیوز رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے ایڈیشنل ڈپٹی ڈائریکٹر (ایچ آر /ایڈمن) کنسٹرکشن ڈائریکٹوریٹ میپکو غلام عباس کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن اینڈسروسز(اے اینڈ ایس) میپکوہیڈ کوارٹر ملتان کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن اینڈسروسز(اے اینڈ ایس) میپکو حیدرعثمان اٹھنگل 136ویں مڈل مینجمنٹ کورس میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ مڈل مینجمنٹ کورس (ایم ایم سی) 9جنوری تا 10مارچ2023 تک واپڈا ایڈمنسٹریٹوسٹاف کالج اسلام آباد میں جاری رہیگا۔ ۔
غلام عباس کو اے اینڈ ایس میپکوہیڈ کوارٹر ملتان کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دیں
Jan 11, 2023