جلہ جیم (نامہ نگار) رہنما تحریک انصاف ککری خورد میاں محمد عاصم آرائیں نے کہا زندگی کا مقصد صرف عوام کی خدمت ھے میرا جینا مرنا ان لوگوں کے ساتھ ہے‘ آج موضع کوٹلہ بہلول حاجی اللہ بچایا حاجی گامن عبدالستار درکھان عبدالمالک ملک فیض بخش درکھان عبدالخالق محمدعرفان محمد اعجاز محمد رضوان نے ساتھیوں سمیت آرائیں گروپ(میاں ماجد نواز گروپ )چھوڑ کر میاں محمد عاصم آرائیں کی قیادت میں کچھی گروپ میں شمولیت اختیار کر لی ۔