جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت ) مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 210 جہانیاں حاجی عطاء الرحمن نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے ملاقات کی، مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، رانا ثناء اللہ نے کہاکہ مسلم لیگ ن ملک وقوم کو بحرانوں مسائل سے نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔، جنیوا کانفرنس میں پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے اربوں ڈالر کی امداد کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار ہے،سابقہ حکومت کے پیدا کردہ مسائل کے حل کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کررہی ہےوزیر داخلہ سے رکن صوبائی اسمبلی جہانیاں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت ) مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 210 جہانیاں حاجی عطاء الرحمن نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے ملاقات کی، مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، رانا ثناء اللہ نے کہاکہ مسلم لیگ ن ملک وقوم کو بحرانوں مسائل سے نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔، جنیوا کانفرنس میں پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے اربوں ڈالر کی امداد کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار ہے،سابقہ حکومت کے پیدا کردہ مسائل کے حل کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کررہی ہے
وزیر داخلہ سے رکن صوبائی اسمبلی جہانیاں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jan 11, 2023