ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جمعرات دوپہر دو بجے ڈسٹرکٹ بار کے وکلا کیلئے سالانہ ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سالانہ ظہرانے کے مہمان خصوصی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی ہونگے۔
ڈسٹرکٹ بار ملتان کاسالانہ ظہرانہ کل
Jan 11, 2023