برائلر گوشت کی قیمت  7روپے اضافے سے 580  روپے کلو،انڈے مزید مہنگے

Jan 11, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 580روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 400 روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے392روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں