موجودہ حالات میں اجتماعی توبہ و استغفار ،’’آیت کریمہ‘‘ کا اہتمام کریں:حافظ ابراہیم نقشبندی 

Jan 11, 2024

لاہور(خصوصی نامہ نگار)الکہف ایجوکیشنل فاؤنڈیشن اور جامعہ رقیہ للبنات کے زیر اہتمام سالانہ ختم بخاری شریف وتقسیم انعامات کی تقریبالکہف ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے مرکزی چیئرمین پیر حافظ محمد ابراہیم نقشبندی کی زیرصدارت ہوئی مولانا قاری طیب اور مجیب الرحمن شامی سمیت طلبہ و اساتذہ، والدین افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ حضرت مولانا پیرذوالفقار احمد نقشبندی نے کہا کہ موجودہ حالات میں اجتماعی توبہ و استغفار کرتے ہوئے ’’آیت کریمہ‘‘ کا کثرت سے اہتمام کریں۔

مزیدخبریں